
پاکستان کرکٹ ٹیم
44 خبریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی خبریں: میچوں کے نتائج، سیریز اور دورے، کھلاڑیوں کی کارکردگی، ٹیم کا انتخاب، کوچنگ اسٹاف اور کرکٹ بورڈ کے فیصلے۔


ٹرائی سیریز: عرفات منہاس کی 6 وکٹیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کے لیے میدان میں، راولپنڈی میچ توجہ کا مرکز

ٹرائی نیشن سیریز: سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو 10 اور سری لنکا کو 5 فیصد جرمانہ

پاکستان مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی: برینڈن میکولم

پاکستان ویمن ٹیم 12 سے 26 نومبر بنکاک میں ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کھیلے گی

سلمان علی آغا: مجھے کسی کو کچھ ثابت نہیں کرنا، سنچری کا جشن بیٹے کے لیے تھا

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا، سلمان علی آغا کی سنچری

پاک سری لنکا ون ڈے: سی پی او راولپنڈی کا اسٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ

پاکستان اور انگلینڈ کا 25 اکتوبر کا میچ چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے نام، پنک ربن مہم

شعیب اختر: بابراعظم کی ون ڈے ٹیم میں جگہ خطرے میں، کارکردگی سے ثابت کرنا ہوگا

ون ڈے ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، کل راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا مدمقابل

بابر اعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان پر کوئی دباؤ نہیں: شاہین شاہ آفریدی

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے انکوائری میں تعاون نہ کرنے کا انکشاف

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم جاپان روانہ ہوگئی

حارث رؤف کی نظریں اگلے ماہ ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز پر مرکوز

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تیاریاں، ای سی بی کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی

رضا اللّٰہ نے ڈیبیو پر چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

برمنگھم ٹیسٹ دوسرا روز: بارش کے باعث کھیل جلد ختم، پاکستان نے دوسری اننگز میں 52 رنز بنا لیے

ایشین گیمز: مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

پی سی بی کی کھلاڑیوں کے ڈسپلن سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع

قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس، بارش کے باعث سیشن متاثر

کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو

دورۂ انگلینڈ: قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، تیسرے ٹیسٹ کیلئے تبدیلیوں کا فیصلہ

مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد

لارڈ ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 357 رنز کی برتری

لارڈز ٹیسٹ: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 110 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کو 180 رنز کی برتری

پلیئنگ الیون میں شامل امام الحق کا لارڈز ٹیسٹ سے باہر ہونے کا امکان

ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس

پاکستان کرکٹ بورڈ کو فیلڈنگ کوچ کی تلاش
