کوئٹہ 28 اگست · 6:00 سہ پہرٹرانسفر ہونے والے کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کے اعزاز میں کمشنر آفس میں الوداعی تقریب
لورالائی 28 اگست · 6:00 سہ پہرلورالائی میں ایرانی پٹرول پمپس، تندوروں اور گوشت کی دکانوں کا معائنہ، دو پٹرول پمپس سیل
گوادر 28 اگست · 6:00 سہ پہرگوادر میں 16 روزہ ای پی آئی آؤٹ ریچ مہم، پسنی، پشکان اور شمبے اسماعیل سمیت دور دراز علاقوں میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے
لورالائی 28 اگست · 6:00 سہ پہرلورالائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اسماعیل مینگل نے نومنتخب بلدیاتی کونسلرز سے حلف لیا
گوادر 28 اگست · 6:00 سہ پہرجامعہ گوادر: شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز نے چینی زبان اور مصنوعی ذہانت کے کورسز کی منظوری دے دی
موسیٰ خیل 28 اگست · 6:00 سہ پہرموسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کا بی ایس ڈی آئی واٹر سپلائی اسکیم کا معائنہ، پانی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت
گوادر 28 اگست · 6:00 سہ پہریونیورسٹی آف گوادر کے زولوجی طلبہ کا فشریز، محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور فش ہاربر کا مطالعاتی دورہ
28 اگست · 6:00 سہ پہررکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی کا چارج سنبھالتے ہی کھاد و بیج کی دکانوں پر چھاپہ، ایک دکان سیل
مستونگ 28 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا پولیس ڈیجیٹل انیشیٹوز کا افتتاح: مستونگ کے باغات سے حملے پر مالکان سہولت کار تصور ہوں گے
کوئٹہ 28 اگست · 6:00 سہ پہرکوئٹہ کے سریاب میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن، 25 پمپس سیل اور 16 افراد گرفتار
سوراب 28 اگست · 6:00 سہ پہرسوراب: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس، طبی عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ
28 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس، پولیس کی 16 ڈیجیٹل ایپس پر بریفنگ
تربت 28 اگست · 6:00 سہ پہرتربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت مشترکہ ضلعی ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، رائز پروگرام کے چیکس تقسیم
28 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے اسپیکر عبدالخالق اچکزئی، نوابزادہ حمزہ زہری، مولانا ہدایت الرحمٰن اور دیگر کی ملاقاتیں
ڈیرہ مراد جمالی 28 اگست · 6:00 سہ پہرڈیرہ مراد جمالی: ڈپٹی کمشنر وریندر لعل نے ہندو جنرل پنچایت کی نومنتخب کابینہ سے حلف لیا
28 اگست · 6:00 سہ پہربلوچستان پولیس نے ہینڈ ہیلڈ آئیڈینٹی فکیشن ڈیوائس متعارف کرا دی، آئی جی نے وزیر اعلیٰ کو پیش کی
نصیرآباد 28 اگست · 6:00 سہ پہرنصیرآباد: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، پرانے بس اسٹینڈ بند کر کے نیا بس ٹرمینل فعال کرنے کی ہدایت
28 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا تبادلہ ہونے والے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی کے لیے لیٹر آف اپریسی ایشن کا اعلان
نصیرآباد 28 اگست · 6:00 سہ پہرڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کا ڈسٹرکٹ لائبریری کا دورہ، کھلی کچہری کے بعد بجلی اور پنکھے بحال
گوادر 28 اگست · 6:00 سہ پہرسی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے گوادر کا نواں اجلاس: پاک چین فرینڈشپ ہسپتال 300 بستروں تک بڑھانے کی تجویز زیرِ غور
28 اگست · 6:00 سہ پہراُستا محمد: ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی خانپور میں کھلی کچہری، سیلاب متاثرین کے فنڈز کی منتقلی کی تردید
28 اگست · 6:00 سہ پہرچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں صفائی کی بہتری سے متعلق اجلاس
28 اگست · 6:00 سہ پہراُستا محمد: مہنگا آٹا فروخت کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے، دو آٹا شاپس سیل
گوادر 28 اگست · 6:00 سہ پہرگوادر: سوڈ ڈیم کا ذخیرہ دو سے تین ماہ کا رہ گیا، شادی کور ڈیم سے سپلائی فعال؛ ڈی جی جی ڈی اے کا واٹر سیکشن اجلاس
28 اگست · 6:00 سہ پہراُستا محمد میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس، اسسٹنٹ کمشنر کی تاجروں کو سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کی ہدایت
لسبیلہ 28 اگست · 6:00 سہ پہرکمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا کنراج میں ددر زنک اینڈ لیڈ پراجیکٹ کا دورہ، سیکیورٹی اور سی ایس آر کا جائزہ
دکی 28 اگست · 6:00 سہ پہردکی: ڈپٹی کمشنر فضل الرحمن کبدانی کی نظامی پبلک ہائی سکول میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت
27 اگست · 6:00 سہ پہرڈپٹی کمشنر نصیر آباد وریندر لعل کی شہریوں سے ملاقاتیں، عوامی مسائل کے حل کے لیے افسران کو ہدایات
تربت 27 اگست · 6:00 سہ پہرتربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے شہریوں اور عمائدین کی ملاقاتیں، مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہدایات
کوئٹہ 27 اگست · 6:00 سہ پہرکوئٹہ: ڈاکٹر بانو روڈ اور تولہ رام روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی، 6 دکاندار گرفتار کر کے جیل منتقل
کوئٹہ 27 اگست · 6:00 سہ پہرکوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر سریاب منصور احمد کی سربراہی میں کسٹم چوک پر انسدادِ تجاوزات کارروائی
27 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کی صدارت میں 28واں دفاعی و جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ 27 اگست · 6:00 سہ پہرایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ: ہر افسر اپنے علاقے کی صفائی و بیوٹیفیکیشن کا ذمہ دار
27 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کا تیسرا بورڈ اجلاس، فضائی رابطوں کے فروغ پر زور
کوئٹہ 27 اگست · 6:00 سہ پہرڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی کی زیر صدارت انتظامی امور کا اجلاس، گراں فروشی کے خلاف حکمت عملی کی ہدایت
کوئٹہ 27 اگست · 6:00 سہ پہرگورنر جعفر خان مندوخیل دورہ امریکہ مکمل کر کے کوئٹہ پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ سے خطاب