رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° صاف 22° / 11°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
عدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصدہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولی
صفحہ اول› بلوچستان

بلوچستان

2,231 خبریں · صفحہ 62

بلوچستان کی تازہ خبریں، کوئٹہ کے ادارے سے: صوبائی حکومت، اسمبلی، ڈی جی پی آر کی سرکاری اطلاعات، امن و امان، ترقیاتی منصوبے اور چھتیس اضلاع کی خبریں۔ ہر ضلع کی اپنی الگ صفحہ اور ای میگزین میں اس کا پس منظر موجود ہے۔

آواران

آواران میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیرصدارت قبائلی جرگہ، امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آواران کے جرگے میں کہا کہ امن عوام، انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے ممکن ہے، علاقے میں ترقیاتی منصوبے لائے جا رہے ہیں۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← آوارانامن و امانوزیر اعلیٰ بلوچستان
چاغی

چاغی کے علاقے کردو میں 200 ایکڑ پر کاشت افیون کی فصل تلف، سولر ٹیوب ویل کی پلیٹیں بھی توڑ دی گئیں

محکمہ ایکسائز نے اے این ایف اور کسٹمز کی معاونت سے چاغی کے علاقے کردو میں تقریباً 200 ایکڑ پر غیر قانونی طور پر اگائی گئی پوپی کی فصل تلف کر دی۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← چاغی
قلعہ سیف اللہ

قلعہ سیف اللہ: اکسبرج پبلک اسکول کی سالانہ تقسیمِ انعامات، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مہمانِ خاص

قلعہ سیف اللہ میں اکسبرج پبلک اسکول کی سالانہ انعامات کی تقریب ہوئی، مہمانِ خاص میر رحیم خان مینگل نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیا اور انعامات تقسیم کیے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← تعلیمقلعہ سیف اللہ