
بلوچستان
2,168 خبریں · صفحہ 4
بلوچستان کی تازہ خبریں، کوئٹہ کے ادارے سے: صوبائی حکومت، اسمبلی، ڈی جی پی آر کی سرکاری اطلاعات، امن و امان، ترقیاتی منصوبے اور چھتیس اضلاع کی خبریں۔ ہر ضلع کی اپنی الگ صفحہ اور ای میگزین میں اس کا پس منظر موجود ہے۔

ژوب میں آٹے کا بحران شدید، 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، ژوب میں 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، شہریوں کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کو جواب: قومی سلامتی کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے
قلعہ عبداللہ میں محکمہ ایکسائز کی کارروائی، انسدادِ بھنگ مہم میں چرس اور بھنگ کی فصل تلف
محکمہ ایکسائز بلوچستان نے انسدادِ بھنگ مہم 2026 کے تحت قلعہ عبداللہ کے مختلف مقامات پر اراضی میں کاشت کی گئی چرس اور بھنگ کی فصل تلف کر دی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی طیارہ حادثے میں جانیں بچانے والے نوجوان حکمت اللہ سے ملاقات، تعریفی سرٹیفکیٹ پیش
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نواں کلی طیارہ حادثے میں انسانی جانیں بچانے کے لیے آگے بڑھنے والے نوجوان حکمت اللہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
قلات میں عبدالستار کے قتل اور لائبہ ستار کی گمشدگی پر پولیس کی پیش رفت رپورٹ ڈی آئی جی خضدار کو ارسال: شاہد رند

مینا مجید بلوچ کی آئی جی پولیس سے ملاقات، کیچ و تمپ میں ٹرانسپورٹرز کے تحفظ اور پولیس بھرتیوں پر تبادلہ خیال
قلعہ عبداللہ، دوبندی اور گلستان میں انسدادِ بھنگ مہم 2026 کا شیڈول طے
محکمہ ایکسائز نے انسدادِ بھنگ مہم 2026 کے تحت دوبندی میں 15 سے 22 اکتوبر اور گلستان و قلعہ عبداللہ میں 21 اکتوبر سے یکم نومبر تک کارروائیوں کا شیڈول بنا لیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد رمضان پلال کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ادویات اور عملے کی حاضری کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد رمضان پلال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر کے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری اور صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←اُستا محمد: جناح روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، بینچیں، کرسیاں اور میزیں ضبط
ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون نے جناح روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، متعدد عارضی تجاوزات ختم اور سامان ضبط کیا گیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
تربت: مکران میڈیکل کالج کے چھ فارغ التحصیل طلبہ ایف سی پی ایس پارٹ ون میں پہلی کوشش میں کامیاب
جھل مگسی: ڈپٹی کمشنر سید رحمت اللّٰہ شاہ کی زیرصدارت کلسٹر ہیڈز کا اجلاس، بجٹ اور مالیاتی ریکارڈ کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّٰہ شاہ کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کے کلسٹر ہیڈز کے اجلاس میں کلسٹر بجٹ کی تقسیم اور فنڈز کے استعمال کا جائزہ لیا گیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←پشین: کمشنر قائم خان لاشاری کی زیرصدارت اجلاس، ہسپتالوں میں ادویات اور آلات کی فراہمی اور مراکزِ صحت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت
ڈویژنل کمشنر پشین قائم خان لاشاری نے صحت کے اجلاس میں ادویات، آلات اور عملے کی کمی دور کرنے، مراکزِ صحت کو…

اوستہ محمد: کانسٹیبل بھرتی کے لیے امیدواروں کے قد اور چھاتی کی پیمائش مکمل، ڈی آئی جی عبدالحمید سنجرانی کی نگرانی

کوئٹہ: پی ٹی اے کی این 25 پر کارروائی، بغیر پرمٹ اور کاغذات چلنے والی تقریباً 27 گاڑیوں کے چالان
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرصدارت آئندہ پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس
دُکی میں ڈپٹی کمشنر فضل الرحمن کبدانی کی زیرصدارت اجلاس میں آئندہ پولیو مہم کی تیاریوں اور حکمتِ عملی کا جائزہ لیا…
دُکی: اسسٹنٹ کمشنر محمد اکرم خان حریفال کی تجاوزات اور گراں فروشی کے خلاف کارروائی، متعدد دکانیں سیل
ڈپٹی کمشنر فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دُکی نے بازاروں میں تجاوزات اور گراں فروشی کے خلاف کارروائی کرتے…
استا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا پیٹرول پمپس کا معائنہ، فیول ریلیف پروگرام کی رجسٹریشن شفاف بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون نے استا محمد کے رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور فیول ریلیف…
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ای پی آئی سنٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ای پی آئی سنٹر میں ویکسین کی ذخیرہ کاری اور…

اسسٹنٹ پی ٹی اے جان محمد حسنی کا جبل نور بس اڈے کے کوچ ٹرمینلز کا دورہ، مسافروں کی سہولیات کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کا BSDI کے تحت وانگی روڈ اور پارک روڈ کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی نے BSDI پروگرام کے تحت وانگی روڈ اور پارک سے ملحقہ روڈ کا معائنہ کیا اور…

صحبت پور: تحصیلدار مانجھی پور کا مین بازار کا دورہ، 33 مراکز کا معائنہ، 1,200 روپے جرمانہ
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کا BSDI کے تحت ٹیکسی اسٹینڈ، ایس سی اسکول اور قائداعظم چوک کے منصوبوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی نے BSDI کے تحت ٹیکسی اسٹینڈ، ایس سی اسکول اور قائداعظم چوک کے ترقیاتی کاموں کا…
پاک ایران سرحد کی عارضی بندش پر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، شاہد رند کا بیان
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد کی عارضی بندش پر سوشل میڈیا پر افواہیں…

کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے علاقوں کی خواتین کا گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں 8 دہشت گرد ہلاک، بابر یوسفزئی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

خطیب بلوچستان قاری انوار الحق حقانی کے صاحبزادے سیف الحق حقانی کی شادی کی تقریب

بلوچستان میں تین آپریشنز کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خضدار کے علاقے نال میں ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی
خضدار کے علاقے نال میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے 18 مزدور اغوا کر لیے۔ ایک مزدور زخمی…

بلوچستان سب کا مشترکہ گھر ہے، امن کے لیے متحد ہونا ہوگا: ذوالفقار طارقی اور حافظ ادریس مغل
کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ضیاء اللہ لانگو کا فورسز کو خراجِ تحسین
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ، نوشکی اور خضدار کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیا، جن میں بھارتی…

کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں 8 دہشت گرد ہلاک، صدر زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
نصیرآباد میں بی ایس ڈی آئی کے تحت 74 کروڑ روپے سے زائد کے 78 منصوبے مکمل
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت نصیرآباد میں 74 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے 78 ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے…
بلوچستان حکومت کا 14 اگست کو کوئٹہ میں دھماکوں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کا دعویٰ، دو گرفتار
بلوچستان حکومت نے ہیروف تھری کے تحت 14 اگست کو کوئٹہ میں دھماکوں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے اور اسلحہ برآمد کرنے…

ماشکیل میں عرشیان میڈیکل ہسپتال کا افتتاح، میر حاجی زابد علی ریکی کا بہتر طبی سہولیات پر زور
