رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 12° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
روزنامہ جنگ کے صفحے سے خبر کا متن دستیاب نہ ہو سکاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےعلی امین گنڈاپور کا سلمان اکرم راجہ کے نام کھلا خط، بیان واپس لینے اور معافی کا مطالبہپانی ہماری ریڈ لائن ہے، پانی روکنے کی کوشش جنگی اقدام تصور ہو گی: وزیراعظم شہباز شریفتربت: جامعہ تربت میں وائس چانسلر کی ہدایت پر المنائی نیٹ ورکنگ کا آغازکوئٹہ: ظہور بلیدی کی مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کی شدید مذمتسوراب: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، اساتذہ کی غیر حاضری پر برہمیژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کلاسز کے داخلے جاری، کلاسز 2 نومبر سےچمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی سے قبائلی جرگے کے وفد کی ملاقات، بارڈر بندش اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیالچمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصولاوتھل: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی صدارت میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے منصوبوں پر اجلاساُستا محمد: مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس، اناج منڈی فعال بنانے اور خرید و فروخت جلد شروع کرنے پر غور
صفحہ اول› بلوچستان

بلوچستان

2,168 خبریں · صفحہ 3

بلوچستان کی تازہ خبریں، کوئٹہ کے ادارے سے: صوبائی حکومت، اسمبلی، ڈی جی پی آر کی سرکاری اطلاعات، امن و امان، ترقیاتی منصوبے اور چھتیس اضلاع کی خبریں۔ ہر ضلع کی اپنی الگ صفحہ اور ای میگزین میں اس کا پس منظر موجود ہے۔

گوادر

مینا مجید بلوچ کی قلات اور گوادر آپریشنز میں فورسز کی تعریف، میجر وجاہت وحید کو خراج عقیدت

صوبائی مشیر مینا مجید بلوچ نے قلات اور گوادر میں چار بین الاقوامی اسپانسرڈ خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو سراہا اور پسنی میں شہید میجر وجاہت وحید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہدہشت گردیگوادر
گوادر

جامعہ گوادر کے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں موسمِ بہار 2027 کے داخلے شروع

پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ جامعہ گوادر میں موسمِ بہار 2027 کے لیے فنی کورسز میں داخلے شروع ہو گئے، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 نومبر 2026 ہے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← اسکالرشپجامعہ گوادرگوادر
بلوچستان

گنداواہ بازار میں اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان کرد کی بھکاریوں کے خلاف کارروائی، تھانے کے حوالے

جھل مگسی: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گنداواہ بازار میں بھکاریوں کو تحویل میں لے کر مزید کارروائی کے لیے سٹی پولیس تھانہ گنداواہ کے حوالے کر دیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← جھل مگسی
قلات

ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کا گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول قلات کا دورہ، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول قلات کا دورہ کیا، خستہ حال کمروں کا معائنہ کیا اور مرمت و نئے کمروں کی تعمیر کی یقین دہانی کرائی۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← تعلیمڈپٹی کمشنرقلات