رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° جزوی بادل 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
تربت: جامعہ تربت میں وائس چانسلر کی ہدایت پر المنائی نیٹ ورکنگ کا آغازکوئٹہ: ظہور بلیدی کی مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کی شدید مذمتسوراب: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، اساتذہ کی غیر حاضری پر برہمیژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کلاسز کے داخلے جاری، کلاسز 2 نومبر سےچمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی سے قبائلی جرگے کے وفد کی ملاقات، بارڈر بندش اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیالچمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصولاوتھل: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی صدارت میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے منصوبوں پر اجلاساُستا محمد: مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس، اناج منڈی فعال بنانے اور خرید و فروخت جلد شروع کرنے پر غورکوئٹہ: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ پر ڈی آئی جی خضدار رینج طلب، پولیس کو شفاف تحقیقات کی ہدایتاُستا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا کاشف GO پٹرول پمپ کا دورہ، فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا جائزہرکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی کا ماڈل بازار کی توسیع اور تعمیراتی کام کا معائنہموسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کا بی ایس ڈی آئی واٹر سپلائی اسکیم تارہ کسور کی جگہ کا معائنہ
صفحہ اول› بلوچستان

بلوچستان

2,168 خبریں · صفحہ 2

بلوچستان کی تازہ خبریں، کوئٹہ کے ادارے سے: صوبائی حکومت، اسمبلی، ڈی جی پی آر کی سرکاری اطلاعات، امن و امان، ترقیاتی منصوبے اور چھتیس اضلاع کی خبریں۔ ہر ضلع کی اپنی الگ صفحہ اور ای میگزین میں اس کا پس منظر موجود ہے۔

کوئٹہ

کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں چیئرپرسن عبداللہ خان کی زیرصدارت آڈٹ کارروائیوں کا جائزہ اجلاس

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے اجلاس میں چیئرپرسن عبداللہ خان نے آڈٹ نظام کو موثر بنانے اور صوبائی محصولات میں ممکنہ فرق کی نشاندہی پر زور دیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان ریونیو اتھارٹیکوئٹہ
بلوچستان

پی پی ایچ آئی بلوچستان نے ٹیلی ہیلتھ ایپ «صحت دہلیز» متعارف کرا دی، 24 گھنٹے ڈاکٹروں سے مشاورت

پی پی ایچ آئی بلوچستان نے وزیراعلیٰ کے وژن کے تحت صحت دہلیز ٹیلی ہیلتھ ایپ متعارف کرائی، جس سے شہری 24 گھنٹے مستند ڈاکٹروں سے طبی مشاورت لے سکیں گے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← پی پی ایچ آئیصحتکوئٹہ
کیچ

کیچ: مند میں صوبائی مشیر کھیل مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اغوا

کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے مشیر کھیل مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← امن و امانبلوچستان کابینہکیچ
کوئٹہ

کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں پل کے نیچے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا، 5 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں پل کے نیچے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے قریب سے گزرنے والی پولیس گاڑی میں سوار 5 اہلکار زخمی ہو گئے اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان پولیسدہشت گردیکوئٹہ
بلوچستان

بلوچستان میں ایک لاکھ 38 ہزار 166 شناختی کارڈ بلاک، تصدیق میرٹ پر ہو رہی ہے: طلال چوہدری

وزیر مملکت طلال چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ بلوچستان میں شناختی کارڈز کی تصدیق میرٹ پر ہو رہی ہے، دو ڈویژنز کے آٹھ اضلاع میں 8 ہزار 875 کارڈ بلاک ہیں۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← سینیٹ