رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان ویمن ٹیم یکم دسمبر کو ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوگی

پاکستان ویمن ٹیم یکم دسمبر کو ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوگی
فائل فوٹو: پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا — تصویر: بشکریہ cricinfo.com

لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے یکم دسمبر کو روانہ ہوگی۔

ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ آج کراچی میں اکٹھا ہوگا۔ فاطمہ ثنا کی قیادت میں 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ یکم دسمبر کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا، جہاں ٹیم روسو ڈومینیکا میں پری سیریز ٹریننگ کرے گی۔

دورے کے دوران پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 8، 10 اور 12 دسمبر جبکہ ون ڈے میچز 15، 17 اور 20 دسمبر کو شیڈول ہیں۔ تمام میچز روسو کے ونڈسر پارک میں کھیلے جائیں گے۔

مزید برآں ہیڈ کوچ شین ڈیٹز بھی روسو میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ بطور ہیڈ کوچ یہ ان کی پہلی اسائنمنٹ ہوگی۔

موضوعات:
اشتہار