رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

عمیر رانا کا انکشاف: درفشاں سلیم میری اہلیہ کی طالبہ رہ چکی ہیں

عمیر رانا کا انکشاف: درفشاں سلیم میری اہلیہ کی طالبہ رہ چکی ہیں
فائل فوٹو: اداکار عمیر رانا — تصویر: بشکریہ tribune.com.pk

لاہور: اداکار عمیر رانا نے انکشاف کیا ہے کہ درفشاں سلیم میری اہلیہ کی اسٹوڈنٹ رہ چکی ہیں۔

انہوں نے درفشاں سلیم کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ کام کرنے سے کافی عرصہ پہلے سے وہ ان کو جانتے تھے، کیونکہ وہ کبھی ان کی اہلیہ کی طالبہ رہ چکی تھیں۔ ان کے مطابق درفشاں کے ساتھ کام کرنا بہت شاندار تجربہ تھا۔

عمیر رانا نے اداکارہ کو تعلیم یافتہ، وسیع النظر، خوش اخلاق، محنتی اور اپنے کام کے ساتھ انتہائی مخلص قرار دیا۔

اشتہار