رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° صاف 23° / 12°فجر 05:32ظہر 12:16عصر 16:01مغرب 17:38عشا 19:00
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ماہرہ خان: حمل اور زچگی کے بعد عورت کا سلوک کبھی نہیں بھولتیبلاول بھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ: پہلے اتحادیوں کو اعتماد میں لیں، اپوزیشن سے نئے جھگڑے نہ چھیڑیںامریکی وزیرِ دفاع ہیگسیتھ کے خلاف ایوانِ نمائندگان میں مواخذے کی قرارداد پر ووٹنگ آجاین ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اور چینی کاروباری خاتون ایلس ہوانگ کا معاملہ: بورڈ کی تحقیقات، ٹرمپ کے مطابق ایف بی آئی بھی متحرکچشمہ-5 جوہری بجلی گھر کے گنبد کی تنصیب کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکتسموگ: لاہور میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل ہونے کا امکانبانی پی ٹی آئی اور وکلا کی اڈیالہ جیل میں ملاقات آج سہ پہر 3 بجے ہوگینوشکی: گوشت مارکیٹ میں فائرنگ، جہانزیب سمیت 3 افراد جاں بحقبلاول بھٹو: سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہے، حکمرانی کے لیے نہیںعمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئیشنگھائی امپورٹ ایکسپو: چین کا دنیا کے ساتھ مواقع بانٹنے کا عزمپہلا ٹیسٹ: خراب روشنی سے دوسرا روز متاثر، سری لنکا 3 وکٹوں پر 114 رنز

زیارت: بلاک شناختی کارڈ کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

زیارت: بلاک شناختی کارڈ کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

زیارت: 10 نومبر کو ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایف سی ونگ 155 کے کرنل ذیشان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالمالک درانی، میجر عامر، اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی شیر شاہ غلزئی، نادرا انچارج سعید احمد پانیزئی اور تحصیلدار نور احمد کاکڑ نے شرکت کی۔

اجلاس میں درخواست گزاروں نے ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کو اپنی درخواستیں پیش کیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار