رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 8° صاف 20° / 7°فجر 05:44ظہر 12:20عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
صدر زرداری کی ظہور پیلس میں چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، خیریت دریافت کیایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان، ایونٹ 7 سے 18 ستمبر تک ہوگاوزیر مملکت طلال چوہدری: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شراکت سے حکومت کو خطرہ نہیںمستونگ: سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش ناکام، 4 دہشت گرد ہلاکروس کی پاکستان کو خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون کی پیشکش، شہباز شریف کے دورۂ ماسکو سے قبل بیانڑوب: گرفتار جے یو آئی رہنماؤں سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقاتبھارتی دباؤ پر پاکستانی نیٹ فلکس سیریز روکنے کا مطالبہ، فن و ثقافت بھی زد میںبیرسٹر گوہر اور آفتاب شیرپاؤ کا مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ، گرفتاریوں کی مذمتگرفتاریوں کے خلاف وکلا کا احتجاج، نظر بند رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہپشاور زلمی کا آرون ہارڈی کو پی ایس ایل 12 کے لیے برقرار رکھنے کا اعلانگوادر: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا میونسپل کارپوریشن کا دورہ، پوری تحصیل کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا اعلانفیفا پر سائبر حملہ، ہیکرز کی 12 گیگا بائٹس ڈیٹا چوری کرنے کی دعویٰ

کوئٹہ ویسٹ: ڈپٹی کمشنر ثناء ماء جیبن کی ہدایت پر سائنسدان کو خراجِ تحسین کے بینرز

کوئٹہ ویسٹ: ڈپٹی کمشنر ثناء ماء جیبن کی ہدایت پر سائنسدان کو خراجِ تحسین کے بینرز

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ محترمہ ثناء ماء جیبن کی ہدایت پر ضلع ویسٹ کے اہم اور نمایاں عوامی مقامات اور مختلف شاہراہوں پر پاکستان کے ممتاز سائنسدان کی قومی و سائنسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں ضلع ویسٹ کے اہم عمارتوں، مرکزی شاہراہوں اور دیگر نمایاں مقامات پر ملکی تاریخ کی پہلی خلائی مشن اور ملک کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والی علمی و سائنسی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا جارہے ہیں۔

اشتہار