ایرانی بحریہ کا دعویٰ: 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکر نشانہ بنے

تہران: ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کم از کم 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکروں اور ان کے نیویگیشن سسٹم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں گزشتہ چند روز کے دوران متعدد تجارتی جہازوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
موضوعات:ایران
اشتہار











