رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° جزوی بادل 24° / 9°فجر 05:31ظہر 12:16عصر 16:02مغرب 17:38عشا 19:01
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 19 ایشیا کپ: پاک بھارت کپتانوں کا ٹاس کے موقع پر مصافحہ نہ کرنانوشکی: آپریشن ردالفتنہ 3 میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیرنس آپریشن جاریسپریم کورٹ: عدم پیروی پر خارج دیوانی مقدمات کی بحالی کا فیصلہ عجلت میں نہ کیا جائےمشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئےشانشی میں آتشزدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے تعزیت، صدر مملکت کا بھی اظہارِ افسوسایرانی بحریہ کا دعویٰ: 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکر نشانہ بنےایران جنگ: ٹرمپ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات آج، فوری معاہدے کی امید کمرسل برانڈ کو ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے دس سال قید کی سزاتحریک تحفظ آئین کا آزاد کشمیر میں تشدد کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہراولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 281 رنز بنا لیےٹرمپ کا اعتراف: ایران جنگ، فیول کی قیمتیں اور اسرائیل مخالف جذبات ووٹر متاثر ہوئےبال ٹیمپرنگ اسکینڈل: ڈیوڈ وارنر کی عثمان خواجہ کی حمایت، انکشافات کو درست قرار

ٹرمپ کا اعتراف: ایران جنگ، فیول کی قیمتیں اور اسرائیل مخالف جذبات ووٹر متاثر ہوئے

ٹرمپ کا اعتراف: ایران جنگ، فیول کی قیمتیں اور اسرائیل مخالف جذبات ووٹر متاثر ہوئے
فائل فوٹو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ — تصویر: بشکریہ wusa9.com

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں شکست کی وجوہات بیان کر دیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی عوام میں اسرائیل کے لیے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ اگر وہ خود انتخابی میدان میں ہوتے تو نتائج بالکل مختلف ہوتے۔ امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ ووٹر کو ایران جنگ، فیول کی بڑھتی قیمتوں اور اسرائیل مخالف جذبات نے متاثر کیا۔

واضح رہے کہ سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو 54 سیٹوں کی اکثریت حاصل ہوئی اور ریپبلکنز کی نشستیں کم ہو کر 44 رہ گئیں۔ ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کو 254 نشستوں کی اکثریت مل گئی ہے جبکہ ریپبلکنز کی نشستیں کم ہو کر 162 ہو گئی ہیں۔

اشتہار