رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° جزوی بادل 24° / 9°فجر 05:31ظہر 12:16عصر 16:02مغرب 17:38عشا 19:01
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 19 ایشیا کپ: پاک بھارت کپتانوں کا ٹاس کے موقع پر مصافحہ نہ کرنانوشکی: آپریشن ردالفتنہ 3 میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیرنس آپریشن جاریسپریم کورٹ: عدم پیروی پر خارج دیوانی مقدمات کی بحالی کا فیصلہ عجلت میں نہ کیا جائےمشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئےشانشی میں آتشزدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے تعزیت، صدر مملکت کا بھی اظہارِ افسوسایرانی بحریہ کا دعویٰ: 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکر نشانہ بنےایران جنگ: ٹرمپ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات آج، فوری معاہدے کی امید کمرسل برانڈ کو ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے دس سال قید کی سزاتحریک تحفظ آئین کا آزاد کشمیر میں تشدد کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہراولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 281 رنز بنا لیےٹرمپ کا اعتراف: ایران جنگ، فیول کی قیمتیں اور اسرائیل مخالف جذبات ووٹر متاثر ہوئےبال ٹیمپرنگ اسکینڈل: ڈیوڈ وارنر کی عثمان خواجہ کی حمایت، انکشافات کو درست قرار

نک جونس کا ذیابیطس کے ساتھ 21 سالہ جدوجہد پر جذباتی کھلا خط

نک جونس کا ذیابیطس کے ساتھ 21 سالہ جدوجہد پر جذباتی کھلا خط
فائل فوٹو: نک جونس ذیابیطس سے آگاہی مہم میں — تصویر: بشکریہ fiercepharma.com

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر اور معروف امریکی گلوکار نک جونس نے ذیابیطس کے ساتھ اپنی 21 سالہ جدوجہد سے متعلق جذباتی انکشافات کیے ہیں۔

نک جونس نے ذیابیطس سے آگاہی کی مہم کے تحت اپنی بیماری کے نام ایک کھلا خط لکھا، جس میں انہوں نے روزمرہ زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کیا۔

گلوکار نے بتایا کہ نومبر 2005 میں محض 13 سال کی عمر میں انہیں ٹائپ ون ذیابیطس کی تشخیص ہوئی تھی۔ انہیں مسلسل بلڈ شوگر چیک کرنا اور کھانے سے پہلے انسولین کی مقدار کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

نک جونس نے اعتراف کیا کہ بعض اوقات وہ سوچتے ہیں کہ اس بیماری کے بغیر ان کی زندگی کیسی ہوتی، اور ذیابیطس کے شکار دوسرے افراد سے مل کر انہیں اپنائیت کا احساس ہوا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کہانی اس لیے شیئر کرتے ہیں تاکہ اس بیماری میں مبتلا بچے خود کو تنہا نہ سمجھیں اور اپنے خواب پورے کرنے کا حوصلہ رکھیں۔

موضوعات:
اشتہار