رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° جزوی بادل 24° / 9°فجر 05:31ظہر 12:16عصر 16:02مغرب 17:38عشا 19:01
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 19 ایشیا کپ: پاک بھارت کپتانوں کا ٹاس کے موقع پر مصافحہ نہ کرنانوشکی: آپریشن ردالفتنہ 3 میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیرنس آپریشن جاریسپریم کورٹ: عدم پیروی پر خارج دیوانی مقدمات کی بحالی کا فیصلہ عجلت میں نہ کیا جائےمشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئےشانشی میں آتشزدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے تعزیت، صدر مملکت کا بھی اظہارِ افسوسایرانی بحریہ کا دعویٰ: 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکر نشانہ بنےایران جنگ: ٹرمپ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات آج، فوری معاہدے کی امید کمرسل برانڈ کو ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے دس سال قید کی سزاتحریک تحفظ آئین کا آزاد کشمیر میں تشدد کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہراولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 281 رنز بنا لیےٹرمپ کا اعتراف: ایران جنگ، فیول کی قیمتیں اور اسرائیل مخالف جذبات ووٹر متاثر ہوئےبال ٹیمپرنگ اسکینڈل: ڈیوڈ وارنر کی عثمان خواجہ کی حمایت، انکشافات کو درست قرار

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئے

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئے
فائل فوٹو: مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز — تصویر: بشکریہ armyrecognition.com

واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کے فیصلے سے ایران پر ممکنہ نئے حملوں کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

امریکی عہدیدار کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ نومبر کے وسط میں مشرق وسطیٰ پہنچے گا، جو خطے میں یو ایس ایس جارج واشنگٹن کی جگہ تعینات ہوگا۔

خبر ایجنسی کے مطابق یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ 6 نومبر کو سنگاپور پہنچا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی میرینز کی 13ویں ایکسپیڈیشنری یونٹ بھی رواں ماہ کے آخر میں مشرق وسطیٰ پہنچے گی۔ اس کے تحت 2 ہزار 200 سے زائد امریکی میرینز اور بحری اہلکار خطے میں تعینات کیے جائیں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی میرینز سمندری آپریشنز، چھاپوں اور جہازوں کی تلاشی لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

موضوعات:
اشتہار