قشم جزیرے پر امریکی حملہ، ایرانی عہدیدار کے مطابق کسی تنصیب کو نقصان نہیں

تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملہ کیا گیا۔ تاہم ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حملے میں جزیرے کے کسی بنیادی ڈھانچے کو نقصان نہیں پہنچا۔
ایرانی عہدیدار کے مطابق حملے کے نتیجے میں کسی تنصیب کی سرگرمیاں بھی متاثر نہیں ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نشانہ بنائے گئے مقامات رہائشی اور تجارتی علاقوں سے دور واقع تھے۔
ایرانی میڈیا نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز کے قریب واقع جزیرے قشم میں دھماکوں کی اطلاع دی تھی۔
اشتہار











