رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 24° جزوی بادل 24° / 9°فجر 05:31ظہر 12:16عصر 16:02مغرب 17:38عشا 19:01
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 19 ایشیا کپ: پاک بھارت کپتانوں کا ٹاس کے موقع پر مصافحہ نہ کرنانوشکی: آپریشن ردالفتنہ 3 میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیرنس آپریشن جاریسپریم کورٹ: عدم پیروی پر خارج دیوانی مقدمات کی بحالی کا فیصلہ عجلت میں نہ کیا جائےمشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی، ایران پر نئے حملوں کے خدشات بڑھ گئےشانشی میں آتشزدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے تعزیت، صدر مملکت کا بھی اظہارِ افسوسایرانی بحریہ کا دعویٰ: 10 روز میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 11 آئل ٹینکر نشانہ بنےایران جنگ: ٹرمپ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات آج، فوری معاہدے کی امید کمرسل برانڈ کو ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے دس سال قید کی سزاتحریک تحفظ آئین کا آزاد کشمیر میں تشدد کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہراولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 281 رنز بنا لیےٹرمپ کا اعتراف: ایران جنگ، فیول کی قیمتیں اور اسرائیل مخالف جذبات ووٹر متاثر ہوئےبال ٹیمپرنگ اسکینڈل: ڈیوڈ وارنر کی عثمان خواجہ کی حمایت، انکشافات کو درست قرار

ایران سے مذاکرات کی بحالی: جے ڈی وینس کی ذاتی کوششیں، قطر اور پاکستان سے مسلسل رابطے

ایران سے مذاکرات کی بحالی: جے ڈی وینس کی ذاتی کوششیں، قطر اور پاکستان سے مسلسل رابطے
فائل فوٹو: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس — تصویر: بشکریہ nbclosangeles.com

واشنگٹن: امریکی نیوز ویب سائٹ نے باخبر دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس گزشتہ دو ہفتوں سے ذاتی طور پر ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شامل ہیں۔

ان مذاکرات کا مقصد ایک نئی جنگ بندی تک پہنچنا اور جوہری مذاکرات کو بحال کرنا ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق جے ڈی وینس کی ان مذاکرات میں گہری شمولیت ظاہر کرتی ہے کہ انہوں نے امریکا کو اس تنازع سے نکالنے کی ذمہ داری خود اپنے کندھوں پر لے لی ہے۔

ذرائع کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ان مذاکرات کے حوالے سے قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر ثالثوں کے ساتھ تقریباً روزانہ کی بنیاد پر رابطے اور بات چیت کر رہے ہیں۔

موضوعات:
اشتہار