قلات 18 اگست · 6:00 سہ پہرقلات: نئی ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے چارج سنبھال لیا، عید میلاد النبی کے انتظامات پر علما سے ملاقات
18 اگست · 6:00 سہ پہراستا محمد: ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کا بی ایس ڈی آئی کے تحت زیر تعمیر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ
18 اگست · 6:00 سہ پہروزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے مائنز لیبر فیڈریشن کی ملاقات، مائنز ہسپتالوں میں غیر حاضری پر برہمی
کیچ 18 اگست · 6:00 سہ پہرڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ہیلتھ کمیٹی اجلاس، اسپتالوں میں غیر حاضری برداشت نہ کرنے کا حکم
لورالائی 18 اگست · 6:00 سہ پہرلورالائی میں جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل منیگل نے انعامات تقسیم کیے
حب 18 اگست · 6:00 سہ پہرحب میں شدید آبی بحران: ڈپٹی کمشنر کا اجلاس، حب ڈیم سے 30 فیصد سے بھی کم پانی ملنے پر تشویش
حب 18 اگست · 6:00 سہ پہرسیکرٹری لیبر کا سوشل سکیورٹی ہسپتال حب کا سرپرائز دورہ، تین ماہ میں سہولیات بہتر بنانے کا اعلان
تربت 18 اگست · 6:00 سہ پہرجامعہ تربت اور حاجی برکت بلیدی میں اسکالرشپ معاہدہ، ہر سال 20 مستحق طلبہ کی سمسٹر فیس ادا ہوگی
چمن 18 اگست · 6:00 سہ پہرچمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈی پیک اجلاس، پولیو ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت
نصیرآباد 18 اگست · 6:00 سہ پہرنصیرآباد: ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ اجلاس، فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت
صحبت پور 17 اگست · 6:00 سہ پہرصوبائی وزیر مواصلات میر سلیم احمد کھوسہ کا زیرِ تعمیر صحبت پور بائی پاس کا معائنہ، ایس پی صحبت پور سے ملاقات
17 اگست · 6:00 سہ پہرصوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی کی ملاقات
لسبیلہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرلسبیلہ ڈویژن میں ماوا گٹکا اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، جوائنٹ چھاپہ مار ٹیم تشکیل
زیارت 17 اگست · 6:00 سہ پہرزیارت: سانحہ زیارت کے شہدا کے چہلم پر قرآن خوانی، صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی شرکت
کوئٹہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرکوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں پر کریک ڈاؤن: سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر 15 دکاندار گرفتار
17 اگست · 6:00 سہ پہرکمشنر کوہِ سلیمان مجیب الرحمٰن قمبرانی سے بی آئی ایس پی حکام کی ملاقات، مستحقین تک شفاف امداد پر زور
17 اگست · 6:00 سہ پہراستا محمد: ربیع الاول کے جلوسوں اور محافلِ میلاد کے لیے فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت اجلاس
17 اگست · 6:00 سہ پہرایس پی استا محمد حافظ معاذ الرحمٰن: مسلسل نگرانی اور عوامی تعاون سے امن و امان بہتر ہوا
لورالائی 17 اگست · 6:00 سہ پہراسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم کا یونیورسٹی آف لورالائی میں BSDI کے تحت زیرِ تعمیر آئی ٹی ہب کا معائنہ
لورالائی 17 اگست · 6:00 سہ پہریونیورسٹی آف لورالائی میں 79ویں یومِ آزادی کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر، وائس چانسلر کا اظہارِ تشکر
لورالائی 17 اگست · 6:00 سہ پہربلوچستان ریزیڈینشل کالج لورالائی میں یومِ آزادی کی تقریب، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسماعیل مینگل کا طلبہ سے خطاب
دکی 17 اگست · 6:00 سہ پہردکی بازار میں اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی کا معائنہ، نرخ ناموں کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو جرمانے
خضدار 17 اگست · 6:00 سہ پہرپہلا آل خضدار انڈر 12 فٹسال ٹورنامنٹ: فرحان اکیڈمی نے پینلٹی ککس پر محسن حسن اکیڈمی کو ہرا دیا
لسبیلہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرڈی آئی جی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی کا حب سیشن کورٹ کا دورہ، حب بار کے وکلا سے خطاب
17 اگست · 6:00 سہ پہرپسنی میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی واگزار کرائی
لسبیلہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرحب ماسٹر پلان اور سیف سٹی منصوبہ: کمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ترقیاتی کام نہ رکنے دینے کا حکم
کوئٹہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرمحکمہ سیاحت کے زیرِ اہتمام سن سیٹ پوائنٹ کوئٹہ میں پوسٹ انڈیپنڈنس تقریب، پرچم کشائی
17 اگست · 6:00 سہ پہرسیکرٹری مواصلات بابر خان کا روڈ سیکٹر منصوبوں کی سست رفتاری پر اظہارِ عدم اطمینان، کام تیز کرنے کی ہدایت
17 اگست · 6:00 سہ پہربلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع، سیکرٹری ثانوی تعلیم نے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کیا
گوادر 17 اگست · 6:00 سہ پہرگوادر: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی این جی اوز کو مقامی افراد کو روزگار میں ترجیح دینے کی ہدایت
کوئٹہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرکوئٹہ: 31 اگست سے خصوصی انسدادِ پولیو مہم، اسکولوں اور مدارس میں 5 سال تک کے بچوں کو ویکسین دی جائے گی
کوئٹہ 17 اگست · 6:00 سہ پہرڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر فوری ازالے کے احکامات
چمن 16 اگست · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ کی ہدایت پر چمن میں صفائی مہم دوسرے روز بھی جاری، ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کا معائنہ
اوتھل 16 اگست · 6:00 سہ پہرپارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین خان مگسی کا اوتھل کا دورہ، عوامی مسائل سن کر حل کے احکامات جاری
نوشکی 16 اگست · 6:00 سہ پہرقائمقام اسپیکر غزالہ گولہ اور خواتین وزرا کی نوشکی میں ماں بیٹی کی شہادت پر ہنگامی پریس کانفرنس
صحبت پور 16 اگست · 6:00 سہ پہرصوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ کا میر ظہور حسین کھوسہ میموریل اسپتال صحبت پور کا دورہ، ڈائلیسز یونٹ کا جائزہ