صوبائی وزیر مواصلات میر سلیم احمد کھوسہ کا زیرِ تعمیر صحبت پور بائی پاس کا معائنہ، ایس پی صحبت پور سے ملاقات

صحبت پور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے زیرِ تعمیر صحبت پور بائی پاس کا معائنہ کیا۔
صوبائی وزیر نے ایس پی صحبت پور خلیل اللہ کاکڑ سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر علاقے کے قبائلی عمائدین بھی موجود تھے۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











