صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ کا میر ظہور حسین کھوسہ میموریل اسپتال صحبت پور کا دورہ، ڈائلیسز یونٹ کا جائزہ

صحبت پور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ اور ڈپٹی کمشنر صحبت پور نے میر ظہور حسین کھوسہ میموریل اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے ڈائلیسز یونٹ کا جائزہ لیا۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











