رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 21° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولیسینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیاپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ بنوں سے گرفتار، ویڈیو سامنے آگئیعالمی ادارہ خوراک کا غزہ میں غذائی امداد ایک تہائی کم کرنے کا اعلان، 11 لاکھ افراد کو امداد ملے گینیتن یاہو: 7 اکتوبر کو 1200 اسرائیلیوں کی ہلاکت 40 ہزار امریکیوں کے قتل کے برابر تھیراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغامروس پر پابندیوں میں نرمی کے بعد تیل سستا، برینٹ 107 ڈالر کے قریبسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدریعقیل ملک: امریکا کے ساتھ معدنیات کا کوئی لائسنس نہیں ہوا، مولانا لائسنس سامنے لائیںپی ٹی آئی کے گرفتار تین ارکان قومی اسمبلی پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےروس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز، بندرگاہوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

کمشنر کوہِ سلیمان مجیب الرحمٰن قمبرانی سے بی آئی ایس پی حکام کی ملاقات، مستحقین تک شفاف امداد پر زور

کمشنر کوہِ سلیمان مجیب الرحمٰن قمبرانی سے بی آئی ایس پی حکام کی ملاقات، مستحقین تک شفاف امداد پر زور
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

بارکھان: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نارتھ زون کے زونل ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر خان ناصر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات نے رکھنی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں بی آئی ایس پی کے تحت جاری مختلف پروگرامز، مستحق خاندانوں کو فراہم کی جانے والی مالی معاونت، عوام کو درپیش مسائل کے حل اور پروگرام پر مؤثر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

کمشنر مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا کہ مستحق افراد تک حکومتی امدادی پروگرامز کے ثمرات شفاف اور مؤثر انداز میں پہنچانا ضروری ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ بی آئی ایس پی سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے اور مستحقین کو سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور اور علاقے میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی سے متعلق معاملات بھی زیرِ غور آئے۔

بارکھان/رکھنی۔ کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی سے زونل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی نارتھ زون ڈاکٹر اکبر خان ناصر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات ملاقات کر رہے ہیں
بارکھان/رکھنی۔ کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی سے زونل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی نارتھ زون ڈاکٹر اکبر خان ناصر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان