پسنی میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی واگزار کرائی

پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری نے سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اراضی واگزار کرائی۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











