رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 21° صاف 21° / 10°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
عدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصدہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولی

کوئٹہ

644 خبریں · صفحہ 3

کوئٹہ شہر سے متعلق تازہ خبریں: امن و امان، ٹریفک، ترقیاتی منصوبے، تعلیم، صحت، انتظامی فیصلے اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←

قلات

قلات میں لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس، وزیرداخلہ بلوچستان نے 24 گھنٹوں میں رپورٹ مانگ لی

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے قلات میں لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے 24 گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہقلاتکوئٹہ
بلوچستان

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد، 2 خاتون خودکش بمبار اور 2 کمانڈر گرفتار، حکام کا دعویٰ

کوئٹہ میں بریفنگ کے دوران حکام نے 3300 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 300 سے زائد گرفتاریوں اور 90 ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا دعویٰ کیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہکوئٹہ
بلوچستان

ٹرانسپورٹرز سے بھتہ خوری اور گاڑیاں جلانے کے واقعات قابلِ مذمت ہیں، مینا مجید بلوچ

مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے آئی جی پولیس سے ملاقات میں ٹرانسپورٹرز کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ آئی جی نے تمپ میں پولیس بھرتیوں کا بتایا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان پولیسبلوچستان کابینہتمپ
بلوچستان

اسما جتک اور لائبہ ستار کیس کے ملزمان قانون سے نہیں بچ سکیں گے: ضیا اللہ لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ اسما جتک اور لائبہ ستار کیسز کے ملزمان بااثر ہوں تو بھی جلد گرفتار کیے جائیں گے، چھاپے جاری ہیں۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہقلاتکراچی
بلوچستان

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن سے مکالمہ: قومی سلامتی کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر دیکھی جائے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← دہشت گردیکوئٹہوزیر اعلیٰ بلوچستان