کوئٹہ: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ پر ڈی آئی جی خضدار رینج طلب، پولیس کو شفاف تحقیقات کی ہدایت
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے اسماء جتک اور لائبہ ستار کے مقدمات پر اجلاس میں پولیس کو شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندانوں کو سیکیورٹی کی ہدایت کی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←




























