رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 12° صاف 22° / 11°فجر 05:25ظہر 12:16عصر 16:08مغرب 17:45عشا 19:06
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان مین ایونٹ سے باہر، پلیٹ فائنل میں پہنچ گیاآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰخیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی ناگزیر تھی: وزیراعظم شہباز شریفعراقچی: امریکی خط مثبت قدم، امریکی حکام سے ملاقات کا ارادہ نہیں؛ ایرانی وفد دوحہ میںقشم جزیرے کے قریب ماہی گیر کشتیوں پر حملہ، دو لاپتا افراد بعد میں مل گئےگلگت بلتستان کے قومی دن پر وزیراعظم کا عوام کو مبارکباد کا پیغامایرانی وزیر خارجہ کی جرمن چانسلر کو انتباہ: ایران پر حملے کی صورت میں یورپ کو بھاری نقصاننیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران کے خلاف مشترکہ حملے کے لیے دباؤ، امریکی انتظامیہ میں اختلافاتبلوچستان کے مسائل کا حل بندوق نہیں، تعلیم اور جمہوری مکالمے میں ہے: سرفراز بگٹیگلگت بلتستان کے عوام کی قربانیاں ہماری مشترکہ تاریخ کا حصہ ہیں: صدر زرداریایف بی آر اکتوبر کا ٹیکس ہدف 156 ارب روپے سے پورا نہ کر سکاوزیراعظم کا دانش سکولوں کی تعمیر میں تیزی اور معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کا حکم

28ویں آئینی ترمیم نئے سال سے پہلے آئے گی، معاون خصوصی حذیفہ رحمان

28ویں آئینی ترمیم نئے سال سے پہلے آئے گی، معاون خصوصی حذیفہ رحمان
فائل فوٹو: معاون خصوصی حذیفہ رحمان — تصویر: بشکریہ app.com.pk

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم کے ڈرافٹ پر بہت کام ہو چکا ہے اور یہ نئے سال سے پہلے آئے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ ترمیم نوشتہ دیوار ہے، ہفتہ یا 10 دن اوپر نیچے ہو سکتے ہیں لیکن یہ آئے گی۔

نئے صوبوں کی بحث

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ نئے صوبوں کی بحث پر فل اسٹاپ لگا دیا جائے، حالانکہ یہ بحث ابھی شروع ہی نہیں ہوئی۔ ان کے پاس کون سا پیمانہ ہے جس سے انہوں نے جانچ لیا کہ عوام صوبوں کے خلاف ہیں؟

عوامی رائے جانچنے کا طریقہ پارلیمنٹ ہے اور ریفرنڈم ہے۔ پارلیمنٹ عوامی رائے جانچنا نہ چاہے تو دوسرا طریقہ ریفرنڈم ہے۔

حذیفہ رحمان نے واضح کیا کہ اگر 28ویں آئینی ترمیم میں صوبے نہ بنے تو پھر کبھی نہیں بنیں گے۔

موضوعات: