رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 16° صاف 22° / 10°فجر 05:29ظہر 12:16عصر 16:04مغرب 17:40عشا 19:02
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
اسپاٹیفائی نے کراچی کے ہپ ہاپ فنکار شارح کو ریڈار پاکستان کے لیے منتخب کرلیااسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں میں 47.3 فیصد اضافہ، بلوچستان سے اکتوبر میں 370 نئے اکاؤنٹس15 نومبر کو کوئٹہ میں بدامنی اور مہنگائی کے خلاف جلسہ عام ہوگاپاکستان اسکواش ٹیم ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئینوجوان طالبات جدید تعلیم اور ڈیجیٹل مہارتوں پر توجہ دیں: ہدایت الرحمن بلوچشہریار ملک میموریل ٹینس: غضنفر اور عمران طاہر سینئرز ڈبلز کے فاتحرکھنی ڈویلپمنٹ پیکج اور 50 بستروں کے ہسپتال پر اجلاس، کمشنر کی ہدایاتقدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سپارکو کا پانچ روزہ تربیتی کورس مکملترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری، تعلیم اور نوجوانوں کے لیے بڑے اقداماتایل پی جی مہنگی، گیس لوڈشیڈنگ؛ سجاد نذیر کا حکومت پر تنقیدسمندر میں تیل و گیس کی تلاش؛ 20 سال بعد بحالی کا آغازحافظ عبدالکریم کی آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ

سیوی: کمشنر عرفان اللہ خان کو محکمہ کموڈیٹی مینجمنٹ کی کارکردگی پر بریفنگ

سیوی: کمشنر عرفان اللہ خان کو محکمہ کموڈیٹی مینجمنٹ کی کارکردگی پر بریفنگ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

سیوی: کمشنر سیوی ڈویژن عرفان اللہ خان کو محکمہ کموڈیٹی مینجمنٹ ڈسٹرکٹ سیوی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے محکمے کی مجموعی کارکردگی، ذمہ داریوں اور جاری امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر محکمہ کموڈیٹی مینجمنٹ کے انتظامی ڈھانچے اور عوام کو بنیادی غذائی ضروریات کی فراہمی کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

کمشنر عرفان اللہ خان نے ہدایت کی کہ محکمہ اپنی ذمہ داریاں موثر انداز میں ادا کرے اور سرکاری امور کی انجام دہی میں شفافیت، مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی مفاد سے متعلق امور کو ترجیحی بنیادوں پر انجام دیا جائے اور محکمے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار