بارکھان 8 اکتوبر · 6:00 سہ پہرڈی ایچ کیو ہسپتال بارکھان کے لیے ادویات اور طبی سامان کی مکمل کھیپ پہنچ گئی، کینولا سمیت اشیاء کی کمی دور
سبی 7 اکتوبر · 6:00 سہ پہرکمشنر سبی ڈویژن عرفان اللہ خان کی زیرِ صدارت محکمہ ایریگیشن اور صحت کی پروگریس ریویو میٹنگ
نصیرآباد 6 اکتوبر · 6:00 سہ پہرنصیرآباد: ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی ہدایت، غیر حاضر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے
5 اکتوبر · 6:00 سہ پہروزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی اجلاس، محکموں کی ڈھائی سالہ کارکردگی کا جائزہ
بارکھان 2 اکتوبر · 6:00 سہ پہرڈی ایچ او بارکھان ڈاکٹر مہر دین کھیتران کا بی ایچ یو عیشانی کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری چیک کی
دکی 1 اکتوبر · 6:00 سہ پہردکی: اسسٹنٹ کمشنر لونی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بی ایچ یوز کا دورہ، عملے کی حاضری اور ادویات کا جائزہ
ہرنائی 1 اکتوبر · 6:00 سہ پہرہرنائی کے گاؤں قلات غواژہ میں چکن پاکس کے 57 کیسز، محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کی ہنگامی ٹیم متحرک
30 ستمبر · 6:00 سہ پہربیکڑ: میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کے این آئی سی یو کی توسیع اور اپ گریڈیشن کا افتتاح
گوادر 29 ستمبر · 6:00 سہ پہرگوادر کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت: وسیم صمد کی قیادت میں وفد کی ضلعی آفیسر صحت ڈاکٹر یاسر طاہر سے ملاقات
نصیرآباد 29 ستمبر · 6:00 سہ پہرنصیرآباد: حفاظتی ٹیکہ جات کا ماہانہ جائزہ، ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی محروم بچوں کی نشاندہی کی ہدایت
لورالائی 23 ستمبر · 6:00 سہ پہرلورالائی ڈویژن میں میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سرجنز کی خالی آسامیوں پر انٹرویوز، کمشنر ولی محمد بڑیچ کی نگرانی
لورالائی 23 ستمبر · 6:00 سہ پہرلورالائی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس، غیر فعال بی ایچ یوز، آر ایچ سیز اور بے نظیر ہسپتال کو فعال کرنے کی ہدایت
گوادر 23 ستمبر · 6:00 سہ پہرگوادر: غیر حاضر ڈاکٹروں اور طبی عملے کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
گوادر 23 ستمبر · 6:00 سہ پہرآر ایچ سی جیوانی کی خراب ایکسرے مشین اور لیبارٹری کا مسئلہ، وسیم صمد کی ڈی ایچ او گوادر سے ملاقات
کوئٹہ 21 ستمبر · 6:00 سہ پہرکمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری کی زیر صدارت ڈویژن میں صحت کی سہولیات کا جائزہ، غفلت برداشت نہ کرنے کا اعلان
قلعہ عبداللہ 21 ستمبر · 6:00 سہ پہرقلعہ عبداللہ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس میں صحت مراکز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
19 ستمبر · 6:00 سہ پہرمحکمہ صحت کی اعلیٰ سطحی ٹیم کا جیوانی کا دورہ، نئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کو فعال بنانے کے انتظامات کا جائزہ
گوادر 19 ستمبر · 6:00 سہ پہرگوادر: محکمہ صحت کے افسران کا گرلز ہائی اسکول شمبے اسماعیل کے ہیلتھ کیئر سنٹر کا دورہ
گوادر 18 ستمبر · 6:00 سہ پہرگوادر میں نرسنگ کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، محکمہ صحت کی ٹیم نے مجوزہ عمارت موزوں قرار دے دی
18 ستمبر · 6:00 سہ پہرکوہِ سلیمان ڈویژن میں ڈاکٹرز کی 85 آسامیوں پر واک اِن انٹرویوز چوتھے روز بھی جاری
قلعہ سیف اللہ 18 ستمبر · 6:00 سہ پہرقلعہ سیف اللہ: ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، تمام صحت مراکز میں ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
گوادر 17 ستمبر · 6:00 سہ پہرگوادر میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ 19 ستمبر تک جاری، بچوں کو حفاظتی ٹیکے اور خواتین کو ٹی ٹی ویکسین
چمن 17 ستمبر · 6:00 سہ پہرڈپٹی کمشنر چمن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس، ڈاکٹرز کی غیر حاضری پر کوئی نرمی نہ برتنے کا اعلان
گوادر 15 ستمبر · 6:00 سہ پہرگوادر میں ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ: ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر طاہر کی قیادت میں آگاہی واک
14 ستمبر · 6:00 سہ پہرمرک 1122 کے بیڑے میں 9 نئی ایمبولینسز شامل، وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے ایمرجنسی رسپانس سوفٹویئر کا افتتاح کیا
دکی 13 ستمبر · 6:00 سہ پہردکی میں ماں اور بچے کی صحت پر آگاہی سیمینار اور ریلی، 14 سے 19 ستمبر تک حفاظتی ویکسینیشن مہم
نصیرآباد 12 ستمبر · 6:00 سہ پہرنصیرآباد: محکمہ صحت کی آسامیوں کے لیے انٹرویوز کا تیسرا روز، ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی صدارت
لورالائی 12 ستمبر · 6:00 سہ پہرلورالائی میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ: ریلی اور سیمینار، 14 سے 19 ستمبر تک گھر گھر مہم
نصیرآباد 11 ستمبر · 6:00 سہ پہرمحکمہ صحت نصیرآباد میں BPS-01 سے 15 تک آسامیوں کے انٹرویوز کا دوسرا روز، ڈی سی وریندر لعل کی صدارت
نصیرآباد 10 ستمبر · 6:00 سہ پہرنصیرآباد: محکمہ صحت کی آسامیوں پر بھرتی، ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی سربراہی میں انٹرویوز
نصیرآباد 9 ستمبر · 6:00 سہ پہرنصیرآباد ڈویژن: لیڈی میڈیکل آفیسرز اور اسٹاف نرسز کی 23 آسامیوں کے لیے انٹرویوز