رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 12° صاف 20° / 8°فجر 05:41ظہر 12:19عصر 15:56مغرب 17:32عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
وفاقی کابینہ نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی قومی پالیسی منظور کر لیایران کی زمینی ناکہ بندی ناممکن، عباس عراقچی کا دعویٰوزیراعظم کی گورنر خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مکمل وفاقی تعاون کی یقین دہانیآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 11 دسمبر کو اجلاس، پاکستان کی اگلی قسط کی منظوری کا امکانمولانا فضل الرحمان کی لاہور میں نقل و حرکت محدود، جے یو آئی ف کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواستسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے میں 3-2 سے ہرا دیاوزیراعظم کی وزرا کو ہدایت: نئے صوبوں پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے گریز کریںرائزنگ سٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی نیپال اے کو 96 رنز سے شکستٹیکس جمع نہ کرانے پر قانونی کارروائی ہوگی: علی پرویز ملکلاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کر لیاحکومتِ بلوچستان کا دہشتگردوں کی معلومات پر کروڑوں روپے انعام کا اعلانایران کے سپریم لیڈر کا آبادی بڑھانے پر زور، جلد شادی اور زیادہ بچوں کی اپیل
مارکیٹ
KSE-100178,5420.00%KMI-30258,1180.00%ڈالر276.39روپےیورو302.91روپےپاؤنڈ362.12روپےریال73.70روپےدرہم75.26روپےسونا فی تولہ367,895روپےسونا3,550$/اونسچاندی40.62$/اونسبٹ کوائن59,345$▼0.81%

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 11 دسمبر کو اجلاس، پاکستان کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 11 دسمبر کو اجلاس، پاکستان کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان
فائل فوٹو: آئی ایم ایف کا صدر دفتر — تصویر: بشکریہ pcfarchitects.com

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ اکتوبر میں ہوا تھا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدہ بھی کامیابی سے کر لیا تھا۔

موجودہ ای ایف ایف پروگرام کی 5ویں قسط کے لیے چوتھا جائزہ اجلاس اکتوبر میں ہوا تھا، جس کے تحت پاکستان کو 1 ارب ڈالر مل سکیں گے۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے آر ایس ایف پروگرام کے تحت تیسرے جائزے کے لیے بھی مذاکرات ہوئے۔ اس کے تحت پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے پروگرام آر ایس ایف کی چوتھی قسط 21 کروڑ ڈالر مل سکے گی۔

موضوعات:
اشتہار