سرکاری اداروں میں اصلاحات آسان نہیں، مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ہوگا: وزیر خزانہ

سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل آسان نہیں، اس راہ میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور بعض حلقے اصلاحات کی رفتار سے مطمئن نہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے روایتی طریقہ کار سے آگے بڑھنا اور درپیش مزاحمت کے باوجود تبدیلی کا عمل جاری رکھنا ضروری ہے۔
ڈاکٹر عشرت حسین نے اسٹیٹ بینک کی جدید خطوط پر تبدیلی، بینکاری شعبے کی بہتری اور ریگولیٹری نظام کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اشتہار











