رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 22° صاف 22° / 9°فجر 05:21ظہر 12:16عصر 16:13مغرب 17:50عشا 19:11
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ایران کا امریکا کو دوبارہ فوجی کارروائی سے خبردار، عباس عراقچی کا بیانایران پر حملہ کل ہو سکتا ہے، ایران کے معاملے کو اچھے طریقے سے نمٹایا: ٹرمپامریکا کا سعودی عرب سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا فیصلہ، عراق سفر سے گریز کی ہدایت میں توسیعایران: امریکا کے ساتھ جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری، عراقچیعراق میں ایرانی کرد گروپ کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ، امریکا کا شہریوں کو سفر سے گریز کا انتباہاو آئی سی سیکرٹری جنرل کی مکہ، مدینہ اور سعودی شہروں پر حوثی حملوں کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف کا دو سال میں 5 لاکھ طلبہ کو کروم بکس فراہم کرنے کا اعلانقومی اسمبلی کا رواں اجلاس 30 اکتوبر تک بڑھا دیا گیا، اہم بلز منظور ہوں گےقلعہ سیف اللہ میں کارروائی، اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک: ضیا اللہ لانگوگورنر کی نوشہرہ میں پرویز خٹک سے ملاقات، وفاق کے ساتھ مسائل کے حل پر باتاسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نئی کوشش ہونی چاہیے: ایرانی صدر پزشکیانشاہد رند: گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو سراہا

پاکستان-کویت پروٹوکول معاہدہ 2026

پاکستان-کویت پروٹوکول معاہدہ 2026

یہ معاہدہ دفاعی تعاون کے لیے 2023 کے پہلے سے موجود معاہدے کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا ہے، جس کی بعد میں 2026 میں ریاستِ کویت کی جانب سے توثیق کی گئی تھی، یہ دونوں ممالک کے مابین قائم دیرینہ اعتماد کو مضبوط ادارہ جاتی اور آپریشنل دفاعی تعاون میں ڈھالتا ہے، جس کی بنیاد ایک ایسے رشتے پر ہے جس کا مظاہرہ پہلی خلیجی جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی کیا گیا تھا۔

یہ معاہدہ دفاعی تعاون میں توسيع، ملٹری ٹو ملٹری روابط کو مضبوط بنانے اور فوجی تربیت و تعیناتی میں تعاون کو بڑھانے کے لیے ایک باقاعدہ ادارہ جاتی فریم ورک فراہم کرتا ہے، یہ پروٹوکول معاہدہ کسی دوسرے دوطرفہ یا کثیر الجہتی معاہدے سے منسلک نہیں ہے اور اسے صرف اور صرف پاکستان-کویت دفاعی تعلقات کے فریم ورک کے اندر ہی دیکھا جانا چاہیے۔

یہ بنیادی طور پر دفاعی تعاون کے معاہدے 2023 کا ہی تسلسل ہے اور اس کے موثر نفاذ کیلئے مطلوبہ طریقہ کار فراہم کرتا ہے، یہ معاہدہ پاکستان اور کویت کے مابین دیرینہ دفاعی شراکت داری کو ادارہ جاتی شکل دینے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت تصور کی جا رہی

موضوعات: