رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° صاف 22° / 11°فجر 05:27ظہر 12:16عصر 16:06مغرب 17:42عشا 19:04
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
حارث رئوف بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کے لیے پرجوششمالی کوریا کا بائنانس سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری میں ملوث ہونے کے ایف بی آئی الزام کو مستردنیپال پریمیئر لیگ تنازع: 7 پاکستانی کرکٹرز وطن واپس آ گئےیورپ کے سپر مارکیٹس میں فریزرز ہیک، سویڈن سے بیلجیم تک خوراک ضائع کرنا پڑیہاکی کا مستقبل روشن، سہولتوں کی کمی نہیں؛ جیت کے لیے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا: محی الدین وانیبیرسٹر گوہر: سیاسی تنائو مزید نہ بڑھایا جائے، مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائےکوئٹہ کی عابدہ بتول عالمی ایٹم ویٹ ٹائٹل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر بن گئیںایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات جاری، نئے علاقائی سکیورٹی انتظامات پر کوششبلاول بھٹو کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم سے ملاقات پر غورسر تال میوزک اکیڈمی کے باصلاحیت بچوں کا چرچا، علی ڈار کا اکیڈمی کا دورہگوہر: بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے باخبر تھےٹرمپ کا انتباہ: ڈیموکریٹس کانگریس میں اکثریت لیں تو ’مسٹر ویٹو‘ بن جاؤں گا

زیارت: اسسٹنٹ کمشنر حبیب الرحمن کاکڑ کا بیسک ہیلتھ یونٹ چینہ اور بی ایس ڈی آئی سکیم کا دورہ

زیارت: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حبیب الرحمن کاکڑ نے بیسک ہیلتھ یونٹ چینہ زیارت کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ملازمین کا حاضری رجسٹر چیک کیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام کے مفت علاج معالجے کو بروقت کیا جائے۔

اسسٹنٹ کمشنر حبیب الرحمن کاکڑ نے چینہ زیارت میں بی ایس ڈی آئی سکیم کا بھی دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی کاموں کو بروقت اور معیار کے مطابق جلد مکمل کیا جائے۔

اشتہار