ڈویژنل ڈائریکٹر لورالائی عبدالواسع کاکڑ اور ڈی ای او زیارت لطیف اللہ غرشین کا مختلف سکولوں کا دورہ
زیارت: ڈویژنل ڈائریکٹر لورالائی عبدالواسع کاکڑ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زیارت لطیف اللہ غرشین نے زیارت کے مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











