ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست

مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں ملیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 4-5 سے شکست دے کر قومی ٹیم کی مسلسل فتوحات کو بریک لگادیا۔











