گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صادق سنجرانی کی سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی وفات پر تعزیت

بلوچستان: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی، پارلیمنٹیرینز اور سینیٹر و سابق گورنر ملک عبدالولی خان کاکڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
سابق چیئرمین سینیٹ اور رکن صوبائی اسمبلی محمد صادق سنجرانی نے بھی سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان
موضوعات:گورنر بلوچستان











