گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ارکان پارلیمنٹ، تاجر رہنماؤں اور بینکوں کے ریجنل ہیڈز کی ملاقاتیں

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے میر پھلین بلوچ، ایم این اے جمال شاہ کاکڑ، سینیٹر سعید الحسن مندوخیل، ایم پی اے زرک خان مندوخیل اور سردار موسیٰ خان کاکڑ شامل تھے۔
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں ایک وفد نے بھی گورنر سے ملاقات کی، جبکہ وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر کمرشل بینکوں کے ریجنل ہیڈز نے گورنر بلوچستان سے ملاقات کی۔



تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











