رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 21° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
روس پر پابندیوں میں نرمی کے بعد تیل سستا، برینٹ 107 ڈالر کے قریبسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدریعقیل ملک: امریکا کے ساتھ معدنیات کا کوئی لائسنس نہیں ہوا، مولانا لائسنس سامنے لائیںپی ٹی آئی کے گرفتار تین ارکان قومی اسمبلی پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےروس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز، بندرگاہوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰگوادر: عوامی حلقوں کا ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات اور بھرتیوں کے اقدامات پر وزیراعلیٰ اور مولانا ہدایت الرحمن کا شکریہبارکھان: پی پی ایچ آئی کی ”صحت دہلیز“ ایپ سے گھر بیٹھے آن لائن طبی مشورہ ممکن، ڈسٹرکٹ منیجر غلام رسولسیکرٹری ایکسائز سید ظفر علی بخاری کا کوئٹہ کے بی اے مال میں محکمے کے آگاہی اسٹال کا دورہزیارت ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت بابِ زیارت، اسکولوں، سڑکوں اور واٹر سپلائی سمیت مختلف منصوبوں پر کام جاریکوئٹہ: چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس، ماحولیاتی نمونے منفیکوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کا کلی شابو میں ادارہ برائے خصوصی بچوں کا دورہبارکھان: ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ایم سی ایچ سنٹر کا اچانک دورہ

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے شعیب نوشیروانی، رحمت صالح بلوچ اور دیگر کی ملاقاتیں

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے شعیب نوشیروانی، رحمت صالح بلوچ اور دیگر کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے بدھ کے روز مختلف شخصیات نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

گورنر سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ، مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رابطہ سیکرٹری عبدالفتاح جمالی اور ڈی آئی جی پولیس اسپیشل برانچ طاہر علاؤالدین کاسی شامل تھے۔

اسی طرح ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نصیب اللہ کاسی، نوابزادہ مامون جوگیزئی اور اسپیشل پرسن سید رفیع اللہ نے بھی گورنر بلوچستان سے ملاقات کی۔ گورنر نے سید رفیع اللہ کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ایم پی اے رحمت صالح بلوچ ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ایم پی اے رحمت صالح بلوچ ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ڈی آئی جی پولیس اسپیشل برانچ طاہر علاؤالدین کاسی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ڈی آئی جی پولیس اسپیشل برانچ طاہر علاؤالدین کاسی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے اسپیشل پرسن سید رفیع اللہ ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے اسپیشل پرسن سید رفیع اللہ ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان