رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° صاف 22° / 11°فجر 05:24ظہر 12:16عصر 16:09مغرب 17:46عشا 19:07
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
عالمی بینک: پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، عدم مساوات بھی بڑھیمعروف برطانوی اداکار سر پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسےراشد خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 200 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئےمیٹا نے نوعمر لڑکی کا مقدمہ نمٹا لیا، لاس اینجلس ٹرائل میں صرف اسنیپ رہ گئیانتخابات میں مبینہ غیر ملکی مداخلت کی تحقیقات میں موساد بھی شین بیٹ کی معاونامریکا کا سعودی عرب سے غیر ہنگامی سرکاری عملے اور اہل خانہ کو نکلنے کا حکمرونالڈو کی ہیٹ ٹرک، النصر نے الخلود کو 5-3 سے ہرا دیاپیٹرولیم لیوی میں فوری کمی مسترد، آئندہ بجٹ میں مرحلہ وار کمی پر غوررواں سال کے نو ماہ میں چار لاکھ 27 ہزار سے زائد پاکستانی بیرونِ ملک روزگار کے لیے رجسٹرسہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان کا سامنا سری لنکا سے، رینکنگ میں بہتری کا موقعانتخابی اصلاحات کمیٹی: پیپلز پارٹی کا اپوزیشن سے رابطہ، جواب مشاورت کے بعد دینے کا عندیہاوگرا کا اکتوبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 15.3 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن

کمشنر سیوی عرفان اللہ خان کو محکمہ فشریز کی کارکردگی پر بریفنگ

کمشنر سیوی عرفان اللہ خان کو محکمہ فشریز کی کارکردگی پر بریفنگ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

سیوی: کمشنر سیوی ڈویژن عرفان اللہ خان کو محکمہ فشریز کی مجموعی کارکردگی، جاری سرگرمیوں اور محکمے سے متعلق امور کے حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے تفصیلی بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران محکمہ فشریز کی کارکردگی، آبی وسائل کے تحفظ اور فشریز کے شعبے کی بہتری سے متعلق امور پر روشنی ڈالی گئی۔

کمشنر عرفان اللہ خان نے محکمے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں اور محکمہ فشریز کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان صوبے میں تمام محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے، دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان