رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° صاف 22° / 10°فجر 05:29ظہر 12:16عصر 16:04مغرب 17:40عشا 19:02
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
لوئر چترال پولیس کی منشیات کے خلاف کمیونٹی مہم کے حوصلہ افزا نتائجاے این پی کا صوبائی اجلاس، امن و امان پر تشویش اور جلسے کی تیاریوں کا جائزہشانگلہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، کاروبار اور معمولات زندگی مفلوجبیکن ہاس کینال سائیڈ میں جونیئر بچوں کا سپورٹس گالا منعقدآر پی او ملاکنڈ زاہد نواز مروت کا شانگلہ کا دورہ، شجرکاری اور ترقیاتی کاموں کا معائنہپاکستان، سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے ٹکٹ جمعہ سے فروخت ہوں گےمدینہ منورہ پر حوثی حملے کی علما کونسل کی شدید مذمتاکتوبر میں 5 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹر، کل تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے تجاوزکشمیر چوک انڈر پاس 27 دن میں مکمل، وزیراعظم کی تقریب سے خطابقومی کرکٹرز کو افغانستان پریمئر لیگ کے لیے این او سی نہیںبھارتی سموگ پاکستان سمیت خطے کی فضا کو زہر آلود کرنے لگیآر پی او زاہد نواز مروت کا شانگلہ میں امن و امان پر زور

چمن: اسسٹنٹ کمشنر کا بازاروں اور نانبائیوں کی دکانوں کا دورہ، سیفٹی پری کاشنز پر زور

چمن: اسسٹنٹ کمشنر سٹی چمن عزیز اللہ خان کاکڑ اور تحصیلدار احمد خان نے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ انہوں نے اشیائے خوردونوش، پھلوں، سبزیوں اور میوہ جات کی قیمتوں، معیار اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔

اس دوران نانبائیوں کی دکانوں پر روٹی کے وزن اور مقررہ نرخوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ عوام کی صحت و سلامتی کے تحفظ اور حفاظتی تدابیر (سیفٹی پری کاشنز) پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کسی قسم کی مصلحت پسندی سے کام نہیں لیا جائے گا۔

انہوں نے دکانداروں کو سرکاری نرخ ناموں کی پابندی، صفائی برقرار رکھنے اور زائدالمیعاد اشیاء کی فروخت سے اجتناب کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار