شیرانی میں ٹیچر ڈے کی تقریب، ڈپٹی کمشنر کلیم اللہ کاکڑ نے بہترین اساتذہ میں شیلڈز تقسیم کیں

شیرانی: ٹیچر ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ڈپٹی کمشنر شیرانی کلیم اللہ کاکڑ نے خطاب کیا اور بیسٹ ٹیچرز میں شیلڈز تقسیم کیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











