سینیٹ میں تیز رفتار آبادی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے قرارداد منظور

سینیٹ میں تیز رفتار آبادی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے قرارداد منظور کر لی گئی۔
پاکستان کی آبادی 2050 تک 39 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، اس لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
تیزی سے بڑھتی آبادی خوراک، پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات پر شدید دباؤ ڈال رہی ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ صوبائی حکومتوں، پارلیمان، میڈیا، علما اور کمیونٹی رہنماؤں کو آبادی کے مسئلے پر مشترکہ قومی حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
موضوعات:سینیٹ











