اسحاق ڈار: ملکی منڈیوں میں قیمتوں کا استحکام اولین ترجیح

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی منڈیوں میں قیمتوں کا استحکام برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے۔
ان کے مطابق مارکیٹ میں کسی بھی قسم کے بگاڑ سے بچنے کے لیے موثر نگرانی کا نظام یقینی بنایا جائے۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ چینی کی برآمد کا مقصد مقامی کاشتکاروں کی مدد، چینی کی صنعت کو مضبوط بنانا اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔











