رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° صاف 21° / 10°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:15مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلانعدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغام

گورنر جعفر خان مندوخیل سے بولان میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر، مسلم لیگ ن کوئٹہ کے وفد اور دیگر کی ملاقاتیں

گورنر جعفر خان مندوخیل سے بولان میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر، مسلم لیگ ن کوئٹہ کے وفد اور دیگر کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مختلف شخصیات اور وفود نے ملاقاتیں کیں۔

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر شبیر لہڑی نے گورنر سے ملاقات کی۔ بیوٹمز یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر بلال سرور نے بھی گورنر سے ملاقات کی، جو یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی ہیومفری فیلوشپ کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کوئٹہ کے صدر سحر گل خان خلجی کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر سے ملاقات کی، جبکہ سابق صوبائی وزیر بابو محمد امین عمرانی اور الائیڈ بینک کوئٹہ کے منیجر بلڈنگ پرویز اختر شیخ بھی گورنر جعفر خان مندوخیل سے ملے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ ن کوئٹہ کے صدر سحر گل خان خلجی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ ن کوئٹہ کے صدر سحر گل خان خلجی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سابق صوبائی وزیر بابو محمد امین عمرانی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سابق صوبائی وزیر بابو محمد امین عمرانی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے بیوٹمز یونیورسٹی کے یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی ہیومفری فیلوشپ کے لئے منتخب پروفیسر ڈاکٹر بلال سرور ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے بیوٹمز یونیورسٹی کے یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی ہیومفری فیلوشپ کے لئے منتخب پروفیسر ڈاکٹر بلال سرور ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان