رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 14° صاف 21° / 10°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:15مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلانعدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغام

استامحمد میں سرکاری افسران کے لیے آٹھ پری فیبریکیٹڈ ہاؤسز زیر تعمیر، ڈپٹی کمشنر رمضان پلال کا دورہ

استامحمد میں سرکاری افسران کے لیے آٹھ پری فیبریکیٹڈ ہاؤسز زیر تعمیر، ڈپٹی کمشنر رمضان پلال کا دورہ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

استامحمد: ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال نے ایکسین بلڈنگز یاسین چانڈیو کے ہمراہ ضلع میں زیرِ تعمیر پری فیبریکیٹڈ (Prefabricated) ہاؤسز کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی او بلڈنگز عاشق علی بوہڑ بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے جاری تعمیراتی کام کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور منصوبے کی مجموعی پیش رفت، تعمیراتی معیار، استعمال ہونے والے میٹریل اور تکمیل کے شیڈول پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام تعمیراتی سرگرمیاں طے شدہ معیارات کے مطابق انجام دی جائیں اور کسی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلع استامحمد میں باہر سے تعینات سرکاری افسران کی رہائش کے لیے مجموعی طور پر آٹھ پری فیبریکیٹڈ ہاؤسز تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہاؤسز جدید طرزِ تعمیر کے حامل ہوں گے اور ان میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ افسران کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری رہائشی ماحول میسر آ سکے۔

ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال نے کہا کہ ان ہاؤسز کی بروقت تکمیل سے افسران کو بہتر رہائش ملے گی اور سرکاری امور کی انجام دہی میں بہتری آئے گی، جس سے عوامی خدمات کی فراہمی مزید موثر اور تیز ہو سکے گی۔ انہوں نے سختی سے ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، ہر مرحلے میں معیار، شفافیت اور رفتار برقرار رکھی جائے اور منصوبے کی مسلسل نگرانی کی جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ رکاوٹ کو بروقت دور کرکے اسے جلد فعال بنایا جا سکے۔

استا محمد۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال ایکسین بلڈنگز محمد لیسین کے ہمراہ زیر تعمیر پری فیبریکیٹڈ کمروں کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں
استا محمد۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال ایکسین بلڈنگز محمد لیسین کے ہمراہ زیر تعمیر پری فیبریکیٹڈ کمروں کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں
استا محمد۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال ایکسین بلڈنگز محمد لیسین کے ہمراہ زیر تعمیر پری فیبریکیٹڈ کمروں کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں
استا محمد۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال ایکسین بلڈنگز محمد لیسین کے ہمراہ زیر تعمیر پری فیبریکیٹڈ کمروں کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان