صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے دفتر میں عوامی مسائل سنے، نواں کلی بائی پاس پل کے کام کا جائزہ

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے 21 جولائی کو اپنے دفتر میں لوگوں کے مسائل سنے۔
صوبائی وزیر صحت نے نواں کلی میں زیر تعمیر بائی پاس پل کے کام کا جائزہ بھی لیا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











