رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 12° صاف 22° / 11°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولیسینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیاپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ بنوں سے گرفتار، ویڈیو سامنے آگئیعالمی ادارہ خوراک کا غزہ میں غذائی امداد ایک تہائی کم کرنے کا اعلان، 11 لاکھ افراد کو امداد ملے گینیتن یاہو: 7 اکتوبر کو 1200 اسرائیلیوں کی ہلاکت 40 ہزار امریکیوں کے قتل کے برابر تھیراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغامروس پر پابندیوں میں نرمی کے بعد تیل سستا، برینٹ 107 ڈالر کے قریبسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدریعقیل ملک: امریکا کے ساتھ معدنیات کا کوئی لائسنس نہیں ہوا، مولانا لائسنس سامنے لائیںپی ٹی آئی کے گرفتار تین ارکان قومی اسمبلی پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےروس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز، بندرگاہوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سیاسی رہنماؤں، وفود اور دیگر شخصیات کی ملاقاتیں

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سیاسی رہنماؤں، وفود اور دیگر شخصیات کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے 15 جولائی کو مختلف سیاسی رہنماؤں، وفود اور دیگر شخصیات نے ملاقاتیں کیں۔

گورنر سے ملاقات کرنے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان صاحب خان بگٹی، میر طارق کھیتران، سابق صوبائی سیکرٹری منور مندوخیل، صدام لانگو اور محمد جاوید شامل تھے۔

مسلم لیگ ن پشین کے صدر سعد اللہ ترین اور جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری انجینئر دلبر خان ناصر کی قیادت میں وفود نے بھی گورنر بلوچستان سے ملاقات کی، جبکہ دیگر مختلف وفود بھی ان سے ملے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ ن پشین کے صدر سعد اللہ ترین کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ ن پشین کے صدر سعد اللہ ترین کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے میر طارق کھیتران ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے میر طارق کھیتران ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سابق صوبائی سیکرٹری منور مندوخیل ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سابق صوبائی سیکرٹری منور مندوخیل ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان