علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، اب 9 اکتوبر کو سنایا جائے گا

کیس کی سماعت کے موقع پر کیس کا فیصلہ بغیر کارروائی کے مؤخر کر دیا گیا، علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 9 اکتوبر تک کیا گیا۔
یاد رہے کہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خاں میں درج تھا۔
موضوعات:پی ٹی آئی











