رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 22° / 9°فجر 05:20ظہر 12:16عصر 16:15مغرب 17:52عشا 19:12
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
کوہ سلیمان ڈویژن کی تمام ڈویژنل آسامیوں کی منظوری، سرفراز بگٹی کا اعلانلاہور: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور روشن پیکیجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطبیوٹمز یونیورسٹی سالانہ اسپورٹس فیسٹیول کا گورنر جعفر خان مندوخیل نے افتتاح کیاپی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 1,550 پوائنٹس گر کر 162,375 پر بندمعاشی استحکام کے بعد گہری ادارہ جاتی اصلاحات کا مرحلہ شروع، وزیراعظم کی A&M وفد سے گفتگوصدر زرداری کی جرمن صدر شٹائن مائر سے برلن میں ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاقصدر زرداری کے اعزاز میں برلن میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیشفیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلانعدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمی

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سید ظفر آغا، امان اللہ کنرانی اور دیگر شخصیات کی ملاقاتیں

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سید ظفر آغا، امان اللہ کنرانی اور دیگر شخصیات کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مختلف شخصیات نے ملاقاتیں کیں۔

گورنر بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی سید ظفر آغا اور بیوٹمز یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر انجینئر احمد فاروق بازئی نے ملاقات کی۔

ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی نے بھی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔

اس کے علاوہ سابق ڈپٹی میئر یونس لہڑی، ایڈووکیٹ فرید اور عطاء اللہ محمدزئی نے گورنر بلوچستان سے ملاقات کی۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سابق ڈپٹی میئر یونس لہڑی، ایڈووکیٹ فرید اور عطاء اللہ محمدزئی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سابق ڈپٹی میئر یونس لہڑی، ایڈووکیٹ فرید اور عطاء اللہ محمدزئی ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان