رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 22° / 9°فجر 05:20ظہر 12:16عصر 16:15مغرب 17:52عشا 19:12
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
کوہ سلیمان ڈویژن کی تمام ڈویژنل آسامیوں کی منظوری، سرفراز بگٹی کا اعلانلاہور: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور روشن پیکیجز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطبیوٹمز یونیورسٹی سالانہ اسپورٹس فیسٹیول کا گورنر جعفر خان مندوخیل نے افتتاح کیاپی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 1,550 پوائنٹس گر کر 162,375 پر بندمعاشی استحکام کے بعد گہری ادارہ جاتی اصلاحات کا مرحلہ شروع، وزیراعظم کی A&M وفد سے گفتگوصدر زرداری کی جرمن صدر شٹائن مائر سے برلن میں ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاقصدر زرداری کے اعزاز میں برلن میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیشفیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلانعدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمی

کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 انسانی اسمگلر گرفتار
فائل فوٹو: رینجرز سندھ کے اہلکار — تصویر: بشکریہ tribune.com.pk

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 5 بین الصوبائی انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کو کراچی منتقل کر رہے تھے۔

ملزمان غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی پہنچانے کے لیے پیسے لیتے تھے اور فی خاندان 2 لاکھ روپے تک رقم وصول کرتے تھے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور گاڑی برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان افغان باشندوں کو مختلف ہوٹلوں اور گھروں میں عارضی رہائش فراہم کرتے تھے۔