رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 14° صاف 21° / 10°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:15مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلانعدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغام

قلات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ کا BSDI کے زیر تعمیر آئی ٹی ہب کا دورہ، ناقص میٹریل ناقابلِ قبول قرار

قلات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ کا BSDI کے زیر تعمیر آئی ٹی ہب کا دورہ، ناقص میٹریل ناقابلِ قبول قرار
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

قلات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات شاہنواز بلوچ نے گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری ایجوکیشن میں BSDI کے تحت زیرِ تعمیر IT HUB کا تفصیلی دورہ کیا۔ کالج کی پرنسپل محترمہ غزالہ رحیم، لیکچرار شمس پندرانی اور سردارزادہ ایاز مینگل نے انہیں آئی ٹی پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کام کی رفتار اور تعمیر میں استعمال ہونے والے مواد کے معیار کا بغور جائزہ لیا اور سختی سے ہدایت کی کہ متعلقہ ٹھیکیدار جلد از جلد کام مکمل کرے تاکہ علاقے کے طلبہ جدید کمپیوٹر تعلیم حاصل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کا استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان