رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 10° صاف 22° / 9°فجر 05:21ظہر 12:16عصر 16:13مغرب 17:50عشا 19:11
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ایران کا امریکا کو دوبارہ فوجی کارروائی سے خبردار، عباس عراقچی کا بیانایران پر حملہ کل ہو سکتا ہے، ایران کے معاملے کو اچھے طریقے سے نمٹایا: ٹرمپامریکا کا سعودی عرب سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا فیصلہ، عراق سفر سے گریز کی ہدایت میں توسیعایران: امریکا کے ساتھ جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری، عراقچیعراق میں ایرانی کرد گروپ کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ، امریکا کا شہریوں کو سفر سے گریز کا انتباہاو آئی سی سیکرٹری جنرل کی مکہ، مدینہ اور سعودی شہروں پر حوثی حملوں کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف کا دو سال میں 5 لاکھ طلبہ کو کروم بکس فراہم کرنے کا اعلانقومی اسمبلی کا رواں اجلاس 30 اکتوبر تک بڑھا دیا گیا، اہم بلز منظور ہوں گےقلعہ سیف اللہ میں کارروائی، اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک: ضیا اللہ لانگوگورنر کی نوشہرہ میں پرویز خٹک سے ملاقات، وفاق کے ساتھ مسائل کے حل پر باتاسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نئی کوشش ہونی چاہیے: ایرانی صدر پزشکیانشاہد رند: گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو سراہا

رکھنی: اسسٹنٹ کمشنر کی آٹے کی دکانوں کی اچانک چیکنگ، ناپ تول میں کمی پر جرمانے

رکھنی: اسسٹنٹ کمشنر کی آٹے کی دکانوں کی اچانک چیکنگ، ناپ تول میں کمی پر جرمانے
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

رکھنی: ڈپٹی کمشنر بارکھان سعیدالرحمن کاکڑ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر رکھنی فہد حسین عمرانی نے آٹے کی مختلف دکانوں کا اچانک معائنہ کیا۔

چیکنگ کے دوران ناپ تول میں کمی پائے جانے پر متعلقہ دکانداروں کو جرمانے عائد کیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر رکھنی نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ آٹے کی فروخت میں مقررہ وزن اور ناپ تول کے اصولوں پر عمل کریں اور عوام کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی نہ کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ناپ تول میں کمی اور عوام کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آئندہ خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ بارکھان عوام کو معیاری اشیائے ضروریہ کی مقررہ وزن کے مطابق فراہمی یقینی بنانے کے لیے چیکنگ کا عمل جاری رکھے گی۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان