
لسبیلہ
16 خبریں
محکمہ مواصلات و تعمیرات سے متعلق خبریں: سڑکوں اور پلوں کی تعمیر، مرمت، ٹھیکے، منصوبوں کی پیش رفت، اجلاس اور انتظامی فیصلے۔

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کوئٹہ میں چشمہ پل اور چمن پھاٹک تا کوئلہ پھاٹک فیز ٹو کا دورہ کیا اور پل دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایس ڈی او احمد سعید جعفر نے موسیٰ خیل میں شبوزئی تا تونسہ شریف روڈ، موسیٰ خیل تا کنگری روڈ اور سبزی منڈی کے کاموں کا جائزہ لیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←











